Results 1 to 2 of 2

Thread: ہواوے کے بانی چین میں ایپل پر پابندی کے مخالف

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ہواوے کے بانی چین میں ایپل پر پابندی کے مخالف

    ہواوے کے بانی چین میں ایپل پر پابندی کے مخالف
    5cebf02e2e78e - ہواوے کے بانی چین میں ایپل پر پابندی کے مخالف

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Ú©ÛŒ جانب سے ہواوے Ú©Ùˆ اس وقت غیریقینی صورتØ+ال کا سامنا ہے، کیونکہ متعدد کمپنیوں Ù†Û’ اس سے اپنے تعلقات منقطع کرلیے ہیں۔

    تاہم چینی کمپنی Ú©Û’ بانی امریکی پابندی Ú©Û’ جواب اپنے ملک میں ایپل پر جوابی پابندی Ú©Û’ Ø+امی نہیں۔

    ہواوے کے بانی رین زین گئی نے بلومبرگ سے انٹرویو میں بتایا کہ وہ چین میں ایپل پر کسی بھی پابندی کے مخالف ہیں۔

    ایسا کہا جارہا ہے کہ واوے پر امریکی پابندی کے جواب میں چین کی جانب سے چند امریکی کمپنیوں کو بین کیا جاسکتا ہے اور ایپل ان میں سرفہرست ہوگی۔

    گولڈ مین Sachs کے تجزیہ کاروں نے پہلے یہ انتباہ جاری کیا ہے کہ اگر چین نے پابندی لگائی تو ایپل کو اپنے منافع میں ایک تہائی کمی کا سامنا ہوسکتا ہے، مگر ہواوے کے بانی کو نہیں لگتا کہ ایسا ہوگا۔

    ان کا کہنا تھا 'سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ ایسا نہیں ہوگا اور اگر ایسا ہوا تو میں پہلا شخص ہوں گا جو اس Ú©Û’ خلاف اØ+تجاج کروں گا، ایپل Ú©Ùˆ میں اپنا استاد مانتا ہوں اور ایک طالبعلم Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے میں اپنے استاد Ú©Û’ خلاف جاسکتا ہوں؟ کبھی نہیں'Û”

    یہ پہلی بار نہیں جب ہواوے Ú©Û’ بانی Ù†Û’ امریکی پابندی Ú©Û’ بØ+ران Ú©Û’ بعد ایپل Ú©Ùˆ سراہا ہو۔

    اس سے قبل گزشتہ دنوں ہی ساﺅتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ رین زین گئی نے ایپل کی ستائش کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اور ان کا خاندان جب بیرون ملک ہوتے ہیں تو آئی فونز خریدنا نہیں بھولتے۔

    ان کا کہنا تھا 'آئی فون کا ایکو سسٹم اچھا ہے اور جب میرا خاندان بیرون ملک ہوتا ہے تو میں آئی فونز خریدتا ہوں، تو کوئی بھی تنگ نظری سے یہ نہیں سوچ سکتا ہے کہ ہواوے سے Ù…Ø+بت کا مطلب ہواوے فونز سے Ù…Ø+بت کرنا ہے'Û”
    2gvsho3 - ہواوے کے بانی چین میں ایپل پر پابندی کے مخالف

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ہواوے کے بانی چین میں ایپل پر پابندی کے مخالف

    2gvsho3 - ہواوے کے بانی چین میں ایپل پر پابندی کے مخالف

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •